Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق خاصہ دار، لیویز اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کی تربیت کا دوسرا مرحلہ مکمل

Now Reading:

سابق خاصہ دار، لیویز اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کی تربیت کا دوسرا مرحلہ مکمل

پاک فوج اور ایف سی خیبر پختونخوا کے اشتراک سے سابق خاصہ دار اور لیویز اہلکاروں کی پولیس میں شمولیت کی تربیت کا دوسرا مرحلہ مکمل ہوگیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق  تربیت کے عمل کا دوسرا فیز 18 جنوری سے 12 اپریل تک مختلف قبائلی اضلاع میں مکمل کیا گیا۔

پاک فوج اور ایف سی کے ماہر ٹرینرز کی نگرانی میں مجموعی طور پر 3300 اہلکاروں کی تربیت کی گئی۔ اہلکاروں کو انسداد دہشت گردی، کوئیک ری ایکشن فورس، پولیسنگ اور آئی ای ڈیز سے نمٹنے کی تربیت فراہم کی گئی۔

تربیت کے دوران جسمانی فٹنس اور فائرنگ پریکٹس بھی کرائی گئی۔

پاک فوج، ایف سی اور پولیس کے سینئر آفیشلز نے مختلف اوقات میں تربیتی مراحل دیکھے اور تربیتی معیار پراطمینان کا اظہار کیا۔

Advertisement

نئے ضم ہونے والے قبائلی اضلاع میں پولیس پاسنگ آؤٹ تقریبات کا کورونا ایس او پیز کے تحت انعقاد کیا گیا۔

ان تقریبات میں سول ملٹری افسران اور دیگر مہمانان  گرامی نے شرکت کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر