
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے کورونا کی وجہ سے اے اور او لیول کے طلبا کی فزیکل امتحانات روکنے کی درخواست کو مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔
جاری کردہ فیصلے کے مطابق عدالت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے فیصلوں کی پابند ہے اور این سی او سی کے فیصلوں پر عدالتی چارہ جوئی نہیں ہوسکتی ہے۔
فیصلے میں بتایا گیا ہے کہ امتحانات کیلئے کونسا طریقہ اپنانا چاہیے، عدالت اس کیلئے متعلقہ فورم نہیں ہے تاہم درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News