الیکشن کمیشن کی جانب سے مسلم لیگ نواز کے ایم پی اے کو شو کاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے، ذیشان رفیق کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا ہے۔
شوکاز نوٹس جاری کرنے کے بعد ذیشان رفیق کو ایک دن کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ ایم پی اے ذیشان رفیق نے پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
