Advertisement
Advertisement
Advertisement

چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

Now Reading:

چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں سائنس کی مدد سے چاند کے حوالے سے اتفاق رائے پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر کی وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری سے ملاقات ہوئی ہے۔

دوران ملاقات دونوں کی جانب سے ملک میں ایک ہی دن روزہ اور عید منانے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کے لئے کوششیں کرنے کا اعادہ کیا گیا ہے۔

اس موقع پر مولانا کا کہنا تھا کہ رویت ہلال کمیٹی اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چاند کی رویت کے حوالے سے مل کر کام کرینگے۔

بعدازاں مولانا عبدالخبیر نے اپنے موبائل فون میں وزارت کی تیار کردہ چاند کی ایپ حاصل کرتے ہوئے فواد چوہدری کی سائنس کے شعبہ میں خدمات کی تعریف بھی کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا
بیانات نہیں، عملی اقدامات سے ہی غزہ میں امن آئے گا، اسحاق ڈار
پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز
بحیرہ عرب میں موجود سسٹم شدت اختیار کرگیا، کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش کا امکان
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر