Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، سویا بین تیل سے بھرے ٹینکر کو حادثہ

Now Reading:

کراچی، سویا بین تیل سے بھرے ٹینکر کو حادثہ

کراچی کے علاقے قائد آباد سے داؤد چورنگی جانے والی روڈ پر سویا بین تیل سے بھرے ٹینکر کو حادثہ پیش آیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائد آباد سے داؤد چورنگی جانے والی روڈ پر آئل ٹینکر بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک سے ٹکرا گیا جس کے سبب ٹینکر میں موجود ہزاروں لیٹر سویا بین تیل سڑک پر گر کر ضائع ہوگیا ہے۔

پولیس اور ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر حفاظتی تدابیراختیار کرتے ہوئے سڑک کو ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔

اس ضمن میں ٹریفک پولیس حکام کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر کوجائے وقوعہ سے ہٹادیا ہے تاہم سڑک پر آئل تاحال موجود ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ سڑک پر سے آئل صاف کرنے کیلئے ٹیم کام کر رہی ہے جبکہ ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئے بھی اہلکار موجود ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہر قائد میں سمندری ہوائیں تاحال معطل، موسم گرم رہنے کا امکان
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان
کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر