Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت سے چینی اور کاٹن کی درآمد کی مخالفت کن وزراء نے کی؟

Now Reading:

بھارت سے چینی اور کاٹن کی درآمد کی مخالفت کن وزراء نے کی؟

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے آج ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔

دوران اجلاس وزیراعظم نے چینی اور کاٹن کی بھارت سے درآمد سے متعلق بات کا آغاز کرتے ہوئے تمام موجود وزراء کی رائے طلب کی۔

اجلاس کے دوران چار وزراء شاہ محمود قریشی، اسد عمر، شیخ رشید اور شیریں مزاری نے بھارت سے چینی اور کاٹن درآمد کی کھل کر مخالفت کی۔

کابینہ ارکان کا کہنا تھا کہ جب تک  مقبوضہ کشمیر کو پرانی حالت میں نہیں لایا جاتا بھارت سے کوئی کاروبار نہیں کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر