Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملتان میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

Now Reading:

ملتان میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری

ملتان میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انتظامیہ کی کارروائیاں جاری ہیں جس کے نتیجے میں متعدد افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کیے گئے ۔

ملتان میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کے خلاف کارروائی کے نتیجے میں 4 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران28 دکانوں اور ایک ریسٹورنٹ کو سیل کیا گیا ہے جبکہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے     پر 13  بسوں کو تحویل میں لے لیا گیاہے۔

انتظامیہ کی جانب سے اب تک کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنیوالوں پر1لاکھ46ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ملتان میں سیکرٹری آرٹی اے نے بھی ٹرانسپورٹ کے حوالے سے ہدایات جاری کردی ہیں جس کے مطابق ٹرانسپورٹرز کو سیٹوں کے تناسب سے بسوں اور وین میں 50 فیصد مسافر بٹھانے کا حکم دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر