Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی

Now Reading:

پاکستان نے اقوام متحدہ کے تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی
اقوام متحدہ

پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ کے تین اہم اداروں کی رکنیت حاصل کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ایک پیغام میں اقوام متحدہ میں پاکستان کی رکنیت کے حوالے سے بتایا ہے۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ کے جرائم کی روک تھام کے کمیشن، خواتین کی حیثیت سے متعلق کمیشن اور پاپولیشن اینڈ ڈویلپمنٹ کمیشن کی رکنیت حاصل کر لی ہے۔

https://twitter.com/PakistanUN_NY/status/1384623195219693575

انہوں نے بتایا ہے کہ یہ کمیشن مختلف معاشرتی اور معاشی امور پر بین الاقوامی تعاون بڑھانے میں کلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔

Advertisement

یکم جنوری 2022 سے پاکستان ان تینوں کمیشنوں کی رکنیت سنبھالے گا۔

پاکستان کا بیک وقت ان تینوں اہم کمیشنوں کا انتخاب اقوام متحدہ میں پاکستان پر عالمی برادری کے اعتماد کی عکاس ہے۔

خیال رہے کہ انتخابات اقوام متحدہ کے 54 رکنی پرنسپل آرگنائزیشن اکنامک اینڈ سوشل کونسل میں ہوئے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر