کورونا وائرس کے باعث سفری پابندیوں اور کئی ملکوں میں لاک ڈاؤن کی صورتحال کے باعث ایئرلائنز نے پروازیں منسوخ کی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے آج کراچی ایئرپورٹ سے جانے اور آنے والی 47 پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں۔
اس ضمن میں سی اے اے کا کہنا ہے کہ سیرین ایئرلائن کی کراچی آنے اور جانے والی 11 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ پی آئی اے کی 7، سعودی ایئر اور امارات ایئرلائن کی 6 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
اسکے علاوہ ایئر سیال کی 3 سری لنکن ایئر، گلف اور فلائی دبئی کی بھی 2 پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
