
کورونا ایس اوپیز کو مدنظر رکھتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ نے معمول کے تمام کیسز کی سماعتیں 11 اپریل تک مؤخر کر دی ہیں۔
اس ضمن میں رجسٹرار آفس کی جانب سے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا دیا گیا ہے۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں 11 اپریل تک صرف اہم نوعیت کے کیسز کی سماعت ہو گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement