
سندھ حکومت کی جانب سے انٹرسٹی پبلک ٹرانسپورٹ سروس پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے 30 اپریل سے شہروں کے درمیان چلنے والی مسافر گاڑیوں کی سروس بند کردی جائے گی۔
اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ نے انٹرسٹی اور انٹراسٹی پبلک ٹرانسپورٹ سےمتعلق حکمنامہ جاری کردیا ہے۔
اس ضمن میں اویس شاہ کا کہنا تھا کہ ہاٹ اسپاٹ ایریاز میں پبلک ٹرانسپورٹ مکمل بند کی جائیگی جبکہ کراچی میں چلنے والی مسافر بسوں اور کوچز میں نصف نشستیں خالی رکھنا لازمی ہونگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News