Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میڈیکل آن لائن کمیشن کی افتتاحی تقریب، وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے

Now Reading:

پاکستان میڈیکل آن لائن کمیشن کی افتتاحی تقریب، وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے
کوئٹہ اور زیارت

اسلام آباد میں آج پاکستان میڈیکل آن لائن کمیشن کی افتتاحی تقریب منعقد کی جائیگی جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی شرکت کرینگے۔

پاکستان میڈیکل آن لائن کمیشن (پی ایم سی)  ایک ایسی ریگولیٹری باڈی کی ڈیجیٹلائزیشن کی عکاسی کرتا ہے جو 21ویں صدی کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہوگی۔

پی ایم سی آن لائن ڈاکٹروں، ڈینٹیسٹ، طلباء اور مشیروں کو یہ سہولت فراہم کرے گا کہ وہ اپنے گھروں سے آن لائن لائسنس، اسناد اور شناخت کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔

پی ایم سی آن لائن صحت کے شعبے سے وابستہ معالجین کو صحت کے حوالے سے تعلیم اور علاج معالجے کی سہولیات کی فراہمی کو بہتر بنانے کی کاوشوں میں پیشرفت کے بارے میں بھی معاونت فراہم کرے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دہشت گردوں کو کوئی رعایت نہیں، ہتھیار ڈالیں یا انجام بھگتیں، سرفراز بگٹی
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر