Advertisement
Advertisement
Advertisement

اقوام متحدہ امن مشنز کا دن، وزارت خارجہ کا بیان جاری

Now Reading:

اقوام متحدہ امن مشنز کا دن، وزارت خارجہ کا بیان جاری
امن مشنز کا دن

آج اقوام متحدہ امن مشنز کا دن منایا جا رہا ہے جس کی مناسبت سے وزارت خارجہ کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق پاکستان نے 30 ستمبر1947ء کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی اور  پچھلے کئی سالوں میں مستقل طور پر تعاون کرنے والے ممالک میں سب سے بڑا اور مؤثر ملک رہا ہے۔

https://twitter.com/ForeignOfficePk/status/1398558728530575362

بیرون ملک پاکستانی دستے نے جنگ زدہ علاقوں کو معمول پر لانے، امن وامان برقرار رکھنے اور انتخابات کی نگرانی کے ذریعے سیاسی تقسیم کی کامیاب منتقلی کو یقینی بنانے میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔

ترجمان وزارت خارجہ نے بتایا پاکستان نے دُنیا بھر کے تقریباً 28 ممالک میں 2 لاکھ سے زائدا فواج کے ہمراہ 46 مشترکہ مِشنز میں حصہ لیا ہے اور اس وقت افواجِ پاکستان کے 4515 جوان امن مشنز کیلئے سرگرم عمل ہیں۔

Advertisement

ترجمان کا کہنا تھا کہ ہماری افواج نے ا قوام متحدہ کے زیراہتمام ہنگامہ خیز خطوں میں انسانیت کی مدد اور امن کی بحالی بہتر بنانے کیلئے قربانیاں دیں اور 160 جوانوں بشمول 24 افسران نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
معاشرتی بگاڑ پھیلانے والے ٹک ٹاکرز اب ہوجائیں ہوشیار
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے حکومت کا آئی ایم ایف سے رابطہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر