Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی، یوم علی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات

Now Reading:

کراچی، یوم علی کے موقع پر سیکورٹی کے سخت انتظامات
یوم علی

کراچی میں آج یوم علی پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

سیکورٹی کے لئے ڈھائی ہزار سے زائد پولیس اہکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے جس میں پولیس کے ساتھ رینجرز کے اہکار بھی سیکورٹی میں معاونت کرینگے۔

ایم اے جناح روڈ کی لنک گلیوں کو کنٹیرز لگا کر بند کردیا گیا ہے جبکہ جلوس کی گزر گاہ میں آنے والی مارکیٹس کی دکانوں کو سیل کردیا ہے۔

جلوس کے راستے میں آنے والی بیس عمارتوں پر ماہر نشانہ باز تعینات کیے گئے ہیں۔

کورونا وباء کے باعث اس سال مرکزی مجلس عزا میں شرکاء کو محدود تعداد میں شرکت کی اجازت  دی گئی ہے اور ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کرنے کی ہدایت  کی گئی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ کراچی میں یوم علی کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوچکا ہے جو کہ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا کھارادر حسینیہ ایرانیان میں اختتام پذیر ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: ای چالان سسٹم کے خلاف سندھ ہائی کورٹ میں پٹیشن دائر
فیلڈ مارشل کا دورہ پشاور، افغانستان کو واضح پیغام دے دیا
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر