Advertisement

موٹروے پولیس میں 3 ہزار بھرتیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری

شیخوپورہ موٹروے پولیس کی جانب سے محکمے میں 3 ہزار بھرتیوں کا اعلان کردیا گیا ہے۔

اس ضمن میں شیخوپورہ موٹروے پولیس کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بھریتوں کا عمل جلد شروع کیا جائیگا جس کے لئے ایف پی ایس سی پر اپنی درخواست اور دیگر اسناد آن لائن جمع کروائی جائینگی۔

خیال رہے کہ پاکستان بھر سے موٹر وے پولیس میں بھرتیاں کی جائیں گی ملک بھر کے کسی بھی شہر کا ڈومیسائل رکھنے والے نوجوان ان سیٹوں پر اپلائی کرسکتے ہیں۔

موٹرے پولیس میں 12 ایس پیز،73 ڈی ایس پیز، 573 پٹرولنگ آفیسر، 1281 جونیئر پٹرولنگ آفیسر اور 517 ایڈمنسٹریشن سٹاف بھرتی کیا جائیگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
حکومت میں بیٹھے لوگ بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
مہنگائی کے ستائے شہریوں کیلئے ریلیف کا امکان
1.1 ارب ڈالر کی آخری قسط ملنے سے ملک میں مزید معاشی استحکام آئے گا، وزیراعظم
پی ڈی ایم اے کی حالیہ بارشوں کے دوران نقصانات کی رپورٹ جاری
وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی
انوسٹی گیشن سسٹم میں کرپشن کا خاتمہ ضروری امر ہے، مریم نواز
Next Article
Exit mobile version