
سکھر اسٹیشن پر موہن جو داڑو ایکسپریس کا افتتاح
پاکستان ریلویز کی جانب سے فریٹ ریٹ میں واضح کمی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلویز کے فریٹ ریٹ میں کمی 10 مئی تا 16 مئی تک جاری رہیگی جبکہ کوئلے اور کنٹینر کی ویگن پر 5 فیصد رعایت دی جا رہی ہے۔
اسکے علاوہ کارگو ایکسپریس کی بکنگ پر 25 فیصد رعایت ہوگی اور پریمیئم کنٹینر سروس کی بکنگ پر 10 ہزار روپے کی رعایت دی گئی ہے۔
خیال رہے کہ پاکستان ریلویز کی جانب سے فریٹ ریٹ میں واضح کمی کیے جانے والا اعلان فوری طور پر نافذالعمل ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News