
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے فلسطین کے حقوق کے حوالے سے ٹوئٹ پیغام جاری کیا گیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان فلسطین کے حقوق کی اہمیت کو تسلیم کرتا ہے اور مانتا ہے کہ فلسطین کو ہر حال میں آزاد ہونا چاہیئے۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو اسرائیل کی فلسطینی عوام کے حقوق کو پامال کرنے اور سفاکیت پر آواز اٹھانے کی ضرورت ہے۔
"We must recognize that Palestinian rights matter. Palestinian lives matter" A good article by @SenSanders https://t.co/GFdXTXxjCk
World must recognise the trampled rights & brutlality on the Palestinian people by the occupying apartheid state of Israel. Palestine must be free.Advertisement— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) May 17, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News