کراچی میں این اے249 کے ضمنی انتخابات کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا آغاز کردیا گیا ہے۔
ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے عمل میں الیکشن کمیشن نے تمام فریقین کو آر او آفس پہنچنے کی ہدایت کردی ہے جبکہ ریجنل الیکشن کمشنر حیدر آباد ریٹرننگ آفیسر کے ہمراہ ہوں گے۔
خیال رہے کہ الیکشن کمیشن نے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے مفتاح اسماعیل کی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
