Advertisement
Advertisement
Advertisement

این سی او سی کا خصوصی جائزہ اجلاس آج ہوگا

Now Reading:

این سی او سی کا خصوصی جائزہ اجلاس آج ہوگا
این سی او سی

مُلک بھر میں این سی او سی کی جانب سے عائد مختلف پابندیوں کے معاملے پر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی جائزہ اجلاس آج ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس میں پابندیاں ختم یا برقرار رکھنے کے حوالے سے اہم فیصلے آج ہونگے۔

اجلاس کے دوران ملک میں جاری کورونا وائرس کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور مزید پابندیوں کے اطلاق کا فیصلہ کیا جائیگا جبکہ صوبائی چیف سیکریٹریز کی جانب سے بریفنگ کی بنیاد پر فیصلہ سازی کی جائے گی۔

اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت سمیت تمام اعلیٰ حکام کی شرکت متوقع کی جائیگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر