Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرڈیننس لاگو کرنے سے الیکٹرانک مشین کا نظام نافذ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

Now Reading:

آرڈیننس لاگو کرنے سے الیکٹرانک مشین کا نظام نافذ نہیں ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ آرڈیننس لاگو کرنے سے الیکٹرانک مشین کا نظام نافذ نہیں ہوگا، الیکٹرانک مشین سے متعلق سب کچھ باہمی مشاورت سے ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات ضروری ہےلیکن باہمی اتفاق سےہی ہوسکتی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ 2017 میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی بات کی گئی تھی جب تمام جماعتوں نےالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی مخالفت کی تھی۔

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ایک وزیرنےایس اوپیز کا میٹر بنادیا ہے جس کا بٹن دبا کر چیک کرتے ہیں ایس او پیز پرکتنا عملدرآمد ہورہا ہے۔

انہوں نے کہا ہے کہ  ہم نےانٹرسٹی ٹرانسپورٹ بندکرنےکی اپیل کی تھی لیکن انٹرسٹی ٹرانسپورٹ بند نہیں ہونے سے وائرس پھیلا، اس وقت ان کا میٹر کہاں تھا؟

Advertisement

انہوں نے بتایا ہے کہ بیان دینے اورنئے نئے میٹرایجاد کرنے سے کوویڈ کو منیج نہیں کرسکتے ہیں، وباء کو کنٹرول کرنے کیلئے سنجیدہ اقدامات کرنے چاہیئے۔

مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ویکسین کے معاملے پر ہم پسماندہ ممالک سے بھی پیچھے ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں گھبرانا نہیں ہے لیکن میں تو بہت پہلے سے ہی گھبرا چکا ہوں اور اب یہ سمجھ نہیں آرہا ہے کہ ہم لاک ڈاؤن کیلئے کس چیزکا انتظار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر