Advertisement
Advertisement
Advertisement

سی پیک قومی پراجیکٹ اور قوم کا فخر ہے، عاصم سلیم باجوہ

Now Reading:

سی پیک قومی پراجیکٹ اور قوم کا فخر ہے، عاصم سلیم باجوہ
سی پیک

چین پاک اقتصادی راہداری (سی پیک) اتھارٹی کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک قومی پراجیکٹ اور قوم کا فخر ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی میں تاجروں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا ہے کہ 40 سال جنگی صورتحال کے بعد اب ہم آگےبڑھ رہے ہیں، سی پیک کے بہت سے منصوبے مکمل ہوتے نظر آرہے ہیں۔

عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ ملتان سکھرموٹروے مکمل ہوگیا، ایگری کلچر اوراسپیشل اکنامک زون کی طرف جارہے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ گوادر فری زون میں 12 میں سے 6 فیکٹریاں لگ چکی ہیں اور گوادر فری زون میں فیز 2 لانچ کرنے کیلئے تیار ہیں جبکہ رشکئی میں ایک ہزار ایکڑ پر اسپیشل اکنامک زون بن رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر