این سی او سی کی جانب سے واک ان ویکسینیشن کو 30 سے زیادہ عمر والے افراد کے لئےکھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے واک ان ویکسینیشن کے حوالے سے بات کی ہے۔
In the NCOC meeting today it was decided to open up walk in vaccination for 30 plus from tomorrow . So if you are 30 or older and registered please go to any vaccination centre and get vaccinated
— Asad Umar (@Asad_Umar) May 28, 2021
وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ آج این سی او سی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے واک ان ویکسینیشن کو 30 سے زیادہ عمر والے افراد کے لئے کھولا جا رہا ہے۔
اپنے پیغام میں اسد عمر کا کہنا تھا کہ واک ان ویکسینیشن سروس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے عوام ویکسین کے لئے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
اسد عمر نے اپنے ایک اور پیغام مں بتایا ہے کہ گزشتہ روز ملک بھر میں اب تک 50 لاکھ سے زائد افراد کو ویکسین لگائی جاچکی ہے۔
الحمد للہ کل تک ویکسین 50 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو لگائ جا چکی ہے. آپ بھی جلد رجسٹر کریں اور ویکسین لگوائیں تاکہ ہم بندشیں مزید کم کر سکیں اور پاکستان کی ترقی کا سفر تیز تر ہو. اور آپ اپنی زندگی آزادی کے ساتھ کرونا کے خوف کے بغیر گزار سکیں
Advertisement— Asad Umar (@Asad_Umar) May 28, 2021
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
