
کراچی میں سندھ رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 7 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاعات موصول ہونے پر سندھ رینجرز اور پولیس کی جانب سے عیسیٰ نگری میں مشترکہ کارروائی کی گئی ہے۔
کارروائی کے دوران اسٹریٹ کرائم اورڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث گروہ کےسات ملزمان گرفتار کیے گئے ہیں جن کو مزید کارروائی کے لئے پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزمان میں جمیل، اشرف، ندیم عرف دیپک، مائکل، شہزاد عرف شاہکا، طارق اور سلیم شامل ہیں اور کراچی کے مختلف علاقوں میں لوٹ مار کر چکے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News