Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

Now Reading:

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
پارٹی ترجمانوں کا اجلاس

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا  گیا ہے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس کے لئے  ایجنڈا جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق اجلاس میں کورونا ویکسین کی دستیابی سمیت سینٹرز کے متعلق  بریفنگ دی جائے گی ۔

اجلاس کے دوران کابینہ کو کورونا کیسز کی صورتحال، ایس او پیز پر عمل درآمد اور علاج معالجہ پر بریفنگ دی جائیگی۔

اس کے علاوہ اجلاس میں کابینہ کی جانب سے ملکی معاشی، سیاسی اور سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا جائیگا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر