آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر کی ملاقات ہوئی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات ہوئی ہے جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال، افغان امن عمل کی حالیہ پیش رفت پر بات چیت کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران دفاع کے شعبے میں پاک برطانیہ تعلقات کے فروغ کے اقدامات پر بھی بات چیت کی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ اس موقع پر آرمی چیف نے پرنس فلپ کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئ کہا ہے کہ دنیا ایک نہایت قابل احترام دوست سے محروم ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
