
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ پولیس کے ہر اہلکار کو ویکسین لگے گی۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے بڑا فیصلہ کیا ہے کہ سندھ پولیس کو بھی کورونا ویکسین لگانےکے لئے ڈاکٹرز کی طرح خاص اہمیت دی جائے گی،اور پولیس والوں کے لئے بھی ڈاکٹرز کی طرح عمر کی حد ختم کردی جائے گی۔
انھوں نے مزید کہا کہ پولیس اہلکار بھی فرنٹ لائین ورکر ز ہیں اور انہیں ویکسین لگا کر محفوظ بنانا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News