Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں ضلع وسطی کے تین مختلف ٹاؤنز میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق گلبرگ ، لیاقت آباد  اور نارتھ ناظم آباد میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

متاثرہ علاقوں میں آنے اور جانے والے تمام افراد کو ماسک پہننا لازمی قراردیا  گیا ہے جبکہ غیر ضروری نقل و حرکت پر بھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن میں مزید بتایا گیا کہ علاقے میں تمام کاروباری سرگرمیاں مکمل کورونا ایس او پیز کے مطابق ہوں گی۔

متاثرہ علاقوں میں فیملی اجتماع پر پابندی ہوگی جبکہ موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پربھی پابندی عائد کردی گئی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ متاثرہ علاقوں میں 30 مئی تک اسمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ رہے گا اور کورونا مثبت افراد اپنے گھروں میں قرنطینہ رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
محکمہ موسمیات نے شدید سردی کی قیاس آرائیاں مسترد کر دیں
ایم کیوایم کے وفد کی شہبازشریف سے ملاقات، ترقیاتی منصوبوں سے متعلق بات چیت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر