Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کی نااہلی اپنے عروج پرہے، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

پی ٹی آئی کی نااہلی اپنے عروج پرہے، مصطفیٰ کمال

پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت شہری علاقوں کےلوگوں کومایوس کررہی ہے  اور پی ٹی آئی کی نااہلی اپنے عروج پرہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صوبے کے ساتھ زیادتی کررہی ہے جبکہ سندھ کے شہری علاقے محرومیوں کا شکار ہوگئے ہیں ۔

ان کا کہنا تھا کہ سندھ میں بھٹو صاحب کے دور سے کوٹا سسٹم ہے لیکن اس پر بھی عمل نہیں ہورہا ہے اور نہ ہی لوگوں کو کوٹے کے تحت نوکریاں نہیں مل رہی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ 36 ہزار 300 ملین گیلن پانی ارسا سے روزانہ سندھ کو ملتا ہے اور کراچی کو  پانی 540 ملین گیلن ملتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ارسا سے حکومت کے پاس جو پانی آتا ہے اس کو چوری کرکے لوگوں کو ٹینکر بیچے جاتے ہیں۔

Advertisement

مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ سندھ کوپانی زراعت کیلئے ملتا ہے لیکن کراچی میں صنعتیں بھی چل رہی ہیں جس کے لئے حکومت کی جانب سے کراچی کو ڈیڑھ فیصد پانی دینے پر بھی تکلیف ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر