
ملک بھر میں تیس سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن کا آغاز ہوگیا ہے۔
اس ضمن میں این سی اوسی نے کہا ہے کہ تیس سے چالیس سال کے شہری ویکسینیشن کے لئے اپنی رجسٹریشن کروائیں۔
این سی اوسی کے مطابق شہری اپنا شناختی کارڈ نمبر 1166 پر ایس ایم ایس کرکے اپنی رجسٹریشن کرائیں اور نادرا سے موصول او ٹی پی کے ساتھ ویکسینیشن سینٹر جاکر ٹیکے لگوائیں۔
Vaccination for 30 -40 years begins today! Register yourself by sending CNIC to 1166. On receiving SMS, visit the mentioned Vaccination center on given date (or afterwards) and get vaccinated! #VaccinesWork
Advertisement— NCOC (@OfficialNcoc) May 22, 2021
خیال رہے کہ کراچی سمیت سندھ بھر میں 30 سال سے زائد تمام عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جارہی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News