Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا اور ویکسین کی صورتحال، قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب

Now Reading:

کورونا اور ویکسین کی صورتحال، قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس طلب

ملک میں کورونا اور ویکسین کی صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی جانب سے قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس میں ملک میں کورونا کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا اور وزیراعظم عمران خان کو ویکسینیشن سے متعلق امور پر بریفنگ دی جائے گی۔

این سی او سی نے آزادکشمیر کے انتخابات ملتوی کرنے کی سفارش کی تھی جس کے حوالے سے اجلاس میں فیصلہ کیا جائیگا۔

اسکے علاوہ قومی رابطہ کمیٹی برائے کورونا کے اجلاس میں  لاک ڈاؤن میں نرمی سمیت اہم فیصلے متوقع کیے جارہے ہیں۔

خیال رہے کہ اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندگان اور این سی او سی حکام بھی شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر