نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں کرپشن کیخلاف نئی انکوائریوں پر غور کیا جائیگا۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کی صدارت کریں گے جس میں کرپشن کیخلاف نئے ریفرنسز کی منظوری کا امکان ہے۔
اجلاس کے دوران نیب ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں کرپشن کیخلاف نئی انکوائریوں پر بھی غور کیا جائیگا۔
خیال رہے کہ ایگزیکٹو بورڈ اجلاس میں پراسیکیوٹر جنرل نیب اور تمام بیوروز کے ڈی جی شریک ہوں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
