دنیا کی سستی ترین گاڑی اب پاکستانی بھی باآسانی خرید سکتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق علی بابا آن لائن شاپنگ سروس کی جانب سے فروحت کی جانے والی دنیا بکی سستی ترین گاڑی کو اب پاکستانی شہری بھی آسانی سے خرید سکتے ہیں۔
یہ گاڑی تقریباً ڈیڑھ لاکھ پاکستان روپے کی ہے جو کہ 2 دروازوں پر مشتمل الیکڑانک کار ہے۔
دیگر گاڑیوں کے مقابلے میں اس گاڑی کا سائز کم ہے جبکہ اسکا معیار اور خصوصیات بھی زیادہ متاثر کرنے والے نہیں ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
