Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے مسائل وسیع سوچ کے بغیر حل نہیں ہونگے، فواد چوہدری

Now Reading:

پاکستان کے مسائل وسیع سوچ کے بغیر حل نہیں ہونگے، فواد چوہدری
فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہر انتخاب کے بعد الزامات کا نہ ختم ہونیوالا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور اسطرح کے مسائل  وسیع سوچ کے بغیر حل نہیں ہونگے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر کا تصور متعارف کرایا تھا اور اب وزیراعظم ایسا انتخاب چاہتے ہیں جس کے بعد جیتنے والے پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔

فواد چوہدری نے کہا ہے کہ NA-249کراچی میں انتخابی نتائج پر ن لیگ پیپلز پارٹی پر دھاندلی کا الزام  سینیٹ انتخابات کے نتائج بھی سیاسی جماعتوں نے قبول نہیں کیے۔

انہوں نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات نہیں ہونگی تو ہر انتخاب کے بعد رونا دھونا ہو گا اور سیاسی عمل جمود کا شکار ہو گا۔

انہوں نے بتایا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کی ٹیکنالوجی انٹرنیٹ سے منسلک نہیں ہے اس لئے ہیک ہونے کا خطرہ نہیں ہے اور اس حوالے سے حکومت کو سینیٹ اور قومی اسمبلی میں اکثریت حاصل ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کو ریونیو بڑھانے کیلئے مزید اقدامات کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف
وزیراعظم و فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات؛ ’امن کا علمبردار‘ قرار دے دیا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 61 ہزار کی تاریخی سطح عبور
شہباز شریف پاکستانی وفد کے ہمراہ صدرٹرمپ سے ملاقات کیلئے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
کزنز کی سیاست میں انٹری کے سوال پر بلاول کا ردعمل سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر