صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کراچی کو پانی ضرورت ہے اور کے 4 منصوبے کی بروقت تکمیل ہوجائے گی۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 تک کے 4 منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے وفاقی و صوبائی حکومتوں کے مابین تعاون ضروری ہے اور دونوں کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ کے 4 منصوبے کے ساتھ کراچی واٹر بورڈ کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔
خیال رہے کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے ایک ٹوئٹ پیغام میں ان خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
