پاکستان قومی ایئرلائنز (پی آئی اے ) کی جانب سے پروازوں میں 20 فیصد کمی کردی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی جانب سے نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کی ہدایات کی روشنی میں مجموعی طور پر پروازوں میں 20 فیصد کمی کی گئی ہے۔
اس ضمن میں ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ اس کمی کے تناظر میں پی آئی اے کا فیصل آباد اور کوئٹہ کا فضائی آپریشن متاثر نہیں ہوگا۔
خیال رہے کہ کوئٹہ کا غیر ملکی علاقوں سے رابطہ عید کے دنوں میں بھی بحال رہے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
