Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتی منیب الرحمان کا ایک روزہ قضاء رکھنے کا حکم

Now Reading:

مفتی منیب الرحمان کا ایک روزہ قضاء رکھنے کا حکم

سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے  ایک روزہ  قضاء رکھنے کاحکم دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق  مفتی منیب الرحمان نے  کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں واقع  ٹی گراؤنڈ میں نماز عیدالفطر  کے اجتماع بعد اعلان کیا کہ   تمام افراد ایک قضاء روزہ رکھیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ  جو افراد اعتکاف سے اٹھے ہیں وہ ایک روز کا اعتکاف کریں۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز شوال المکرم کے چاند سے متعلق موصول ہونے والی شہادتوں پہ کئی تنازعات سامنے آئے ہیں۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن مفتی یاسین ظفر کی لیک ویڈیو نے چاند کے معاملے کو متنازع بنادیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
ملک میں زرعی ایمرجنسی نافذ کی جائے، پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت سے مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر