Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ میں ہر قسم کی چوری ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ

Now Reading:

سندھ میں ہر قسم کی چوری ہورہی ہے، حلیم عادل شیخ
حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیسوں کی چوری سے لے کر تعلیم، صحت سمیت ہر قسم کی چوری سندھ میں کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ نے ارسا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سندھ میں پانی کی صرف چوری نہیں کی جارہی ہے بلکہ ڈاکہ ڈالا جارہا ہے۔

حلیم عادل شیخ نے اس بات کو واضح کیا ہے کہ بارشوں کی وجہ سے پانی کم ہوا ہے  لیکن حکومت کی جانب سے سندھ کو پورا دیا گیا ہے۔

انہوں نے پانی کے مسئلے پر بات کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس سال بارش کم ہونے کی صورت میں پانی کم تھا جس کا اثر صوبہ پنجاب پر بھی پڑا ہے ۔

حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سندھ کو جس چیز کی ضرورت ہوگی وہ وفاق کی جانب سے فراہم کی جائیگی ۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ سندھ کے پانی کا مسئلہ ہو یا کسی بھی قسم کا مسئلہ ہو وفاقی حکومت ہمیشہ سندھ کے ساتھ کھڑی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر