Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 5 کروڑ مالیت کی چرس برآمد

Now Reading:

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 5 کروڑ مالیت کی چرس برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈز

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی، 1500کلو گرام چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی پر 1580 کلو گرام اور تقریباً 5 کروڑ مالیت کی چرس برآ مد کرلی گئی ہے۔

ترجمان پاکستان کوسٹ گارڈز  کے مطابق خفیہ ذرائع سے حاصل ہونے والی معلومات پرڈی جی پی سی جی نے متعلقہ کمانڈر کو علاقے میں چیکنگ سخت کرنے کے احکامات جاری کیے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ موبائل گشت کے دوران شیری شیپ کے علاقے میں مشکوک نقل و حرکت کاتعاقب کیا گیا جبکہ ملزمان موبائل دیکھ کر اونٹوں کو چھوڑ موقع سے فرار ہوگئے۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ اونٹوں کی تلاشی کے دوران 1580 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآ مد کی جو کہ بیرون ملک اسمگل ہونی تھی۔

ترجمان نے بتایا ہے کہ پکڑی جانے والی منشیات کی مالیت انٹرنیشنل مارکیٹ میں 5 کروڑ 21 لاکھ ڈالر کے قریب ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر