Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا آغاز

Now Reading:

ایشیاء کی سب سے بڑی مویشی منڈی کا آغاز
عید قرباں میں 18 دن باقی رہ گئے، مویشی منڈی قربانی کے جانوروں سے بھر گئی

کراچی میں ایشیاء کی سب سے بڑی سپرہائی وے مویشی منڈی کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔

 سپر ہائی وے مویشی منڈی میں مارشیلنگ ایریا سے مویشیوں کی آمد کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے جس میں سرگودھا، شیخوپورہ،رحیم یارخان اور کراچی کے بیوپاری قربانی کےجانور لےکر منڈی پہنچ گئے۔

اب تک 200 قربانی کے جانور مویشی منڈی کی زینت بن چکے ہیں جہاں بیوپاریوں، جانوروں کو 24 گھنٹے پانی، بجلی اورسیکورٹی فراہم کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری ہوگی۔

انتظامیہ کی جانب سے مویشی منڈی کا رخ کرنے والوں کو ماسک پہننے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر