پاکستان اور مصر کی مشترکہ ایئرڈیفنس مشقوں کی اختتامی تقریب کا انعقاد مصر کے دار الحکومت، قاہرہ میں کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان اورمصرکی مشترکہ اسکائی گارڈز 1 مشقوں میں کمانڈرایئرڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان نے شرکت کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان اور مصر کی مشترکہ ایئرڈیفنس مشقوں کی اختتامی تقریب میں جارحانہ اورفوری عمل کی مشقیں بھی کی گئی ہیں۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمانڈرایئرڈیفنس لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان نے دفاعی صلاحیتوں کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News