
بذریعہ پی آئی اے طیارہ سائینو فارم ویکسین کی ایک اور کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائینو فارم لیکر پاکستان پہنچ گیا ہے۔
اس ضمن میں این سی او سی کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری ماس ویکسینیشن مہم میں سہولیات بڑھانے کے ساتھ ساتھ ویکیسن کی بلا تعطل سپلائی بھی جاری ہے۔
این سی او سی کا کہنا ہے کہ جون میں سائینو فارم، کین سائینو اور سائینو ویک کی مجموعی طور پر 11 ملین خوراکیں پاکستان کو ملیں گی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News