
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف کی ضمانت منظور کر لی گئی ہے جس کے بعد رہائی کا حکم بھی جاری کردیا گیا ہے۔
رہائی کے لئے عدالت کی جانب سے دو دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دے دیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اشتعال انگیز تقریر کرنے کے معاملے میں عدالت سے عبوری ضمانت مسترد ہونے پر جاوید لطیف کو گرفتار کر لیا گیا تھا۔
ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے انہیں پولیس کے حوالے کر دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News