Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں مالی سال 2021 – 22 کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا

Now Reading:

رواں مالی سال 2021 – 22 کا بجٹ کل پیش کیا جائیگا
بجٹ

رواں مالی سال کیلئے وفاقی بجٹ کل  پیش کیا جائے گا جس کا حجم  آٹھ ہزار ارب روپے سے زائد رکھا جائے گا جبکہ جی ڈی پی کا ہدف 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹیکس وصولیوں سے 5829 ارب روپے حاصل ہونے کا امکان ہے جبکہ قرض ادائیگی پر 3105  ارب روپے خرچ ہوں گے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ملکی دفاع کے لئے 1330 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ ترسیلات زر ریکارڈ 31 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

نئے مالی سال میں برآمدات کا ہدف 26 ارب80 کروڑ ڈالر رکھنے کی تجویز ہے جبکہ درآمدات 55 ارب 30 کروڑ ڈالر تک پہنچنے کا امکان ہے۔

نئے مالی سال میں افراط زرکا ہدف آٹھ  فیصد رکھنے کی تجویز ہے۔۔جبکہ مجموعی سرمایہ کاری کا ہدف سولہ فیصد رکھا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کا پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اظہار مسرت
بلوچستان میں ہتھیار ڈالنے والے فتنہ الہندستان کے دہشتگرد کے اعترافی بیان میں ہوش رُبا انکشافات
پنجاب یونیورسٹی لاہور میں ڈی جی آئی ایس پی آر‏ کا دورہ، طلبا اور انتظامیہ کا پرتپاک استقبال
شہرقائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم مرطوب رہنے کا امکان
سی پیک اب حکومت سے حکومت نہیں، کاروبار سے کاروبار تعلقات پر مبنی ہوگا، احسن اقبال
پاکستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر