Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت نے بینک کی بدانتظامی کےخلاف شکایت پر تحقیقات کا حکم دے دیا

Now Reading:

صدر مملکت نے بینک کی بدانتظامی کےخلاف شکایت پر تحقیقات کا حکم دے دیا
صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی جانب سے بینک کی بد انتظامی کےخلاف شکایت پر تحقیقات کا حکم دے دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے خاتون شہری کی شکایت پر مناسب کارروائی نہ کرنے اور انصاف کے تقاضے پورے نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا اور بینکنگ محتسب کے انکوائری بند کرنے کے فیصلے کو بھی مسترد کردیا ہے۔

اس ضمن میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بینکنگ محتسب شکایت کنندہ کو سننے کا پورا موقع فراہم کرے کیونکہ انصاف کے تقاضے پورے نہ کرنے سے معاشرے میں مایوسی اور ناامیدی پھیلتی ہے۔

 صدر مملکت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ اس معاملے میں بینکنگ کمپنیز آرڈیننس کی انکوائری کے متعلق شقوں کو نظر انداز کیا گیا ہے، بینکنگ محتسب شکایت کنندہ کو شنوائی کا موقع فراہم کرے اور قانون کے مطابق مناسب کارروائی، انکوائری اور انصاف کے تقاضے پورے کرے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر