Advertisement
Advertisement
Advertisement

غذر میں گلیشیر پگھلنے سے تباہی

Now Reading:

غذر میں گلیشیر پگھلنے سے تباہی
گلیشیر

غذر کا علاقہ یاسین درمندہ سیلاب کی زد میں آگیا  جہاں گلیشیر پگھلنے کے بعد سیلابی ریلے نےتباہی مچا دی ہے۔

رپورٹس کے مطابق غذر کے علاقے یاسین درمندہ میں پگھلنے والے گلیشیر نے سیلابی ریلے کی صورت اختیار کرلی جس نے علاقے کے پینتیس  گھروں سمیت کھڑی فصل کو نقصان پہنچایا ہے۔

سیلابی ریلے کی وجہ سے علاقے کے پاؤر ہاؤس چینل، درمندہ روڈ اور  دیہات کو جانے والا راستہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔

متاثرین نے جی بی گورنمنٹ سے رابطہ کر کے سڑکیں جلد بحال کرنے اور دادرسی کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر