Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی وزیر آئی ٹی کی تمام تقاریب اور اجلاس میں اردو زبان رائج کرنے کی ہدایت

Now Reading:

وفاقی وزیر آئی ٹی کی تمام تقاریب اور اجلاس میں اردو زبان رائج کرنے کی ہدایت

وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کام سید امین الحق نے اپنی وزارت کی تمام تقاریب اور اجلاس میں پاکستان کی قومی زبان اردو کو رائج کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔

اس ضمن میں  وفاقی وزیر سید امین الحق نے ہدایت کی ہے کہ وزارت اور اس کے ماتحت اداروں میں تمام تقاریب کی مکمل کارروائی اردو میں کی جائے۔

 وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکشن کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی جانب سے اپنی تقاریب میں اردو کا نفاذ آئین کی پاسداری کا بہترین نمونہ ہے۔

 انہوں نے کہا ہے کہ خواہش ہے کہ عدالت عظمیٰ کے حکم کے تحت تمام وفاقی اور صوبائی محکموں میں بھی جلد اردو نافذ ہو اسی طرح اگر عدالتی کارروائی، نوٹسز اور فیصلے بھی اردو میں جاری ہوں تو عوام کیلئے آسانیاں ہوں گی۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر امین الحق نے اپنی وزارت کی تقاریب میں اردو زبان رائج کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر