Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرین حادثے کے بعد معطل ریلوے ٹریک بحال ہوگیا

Now Reading:

ٹرین حادثے کے بعد معطل ریلوے ٹریک بحال ہوگیا
ریلوے

سکھر میں ریتی کے قریب ٹرین حادثے کے بعد معطل ریلوے ٹریک مرمے کے بعد  بحال ہوگیا ہے۔

اس ضمن میں ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹریک بحال کردیا گیا ہے ٹرینوں کی موومنٹ شروع ہوگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سرسید ایکسپریس گھوٹکی ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے جبکہ کراچی سے ملتان جانے والی بہاء الدین زکریا ایکسپریس پنوعاقل اسٹیشن سے روانہ ہوگی۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے حادثےکے دوران انجن کے ملبے تلے موجود 14 لاشوں کو نکال لیا گیا ہے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 62 ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر