
چیئرمین نادرا منیر افسر کو عہدے سے ہٹانے کا سنگل بنچ کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
لاہور ہائیکورٹ میں عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت میں درخواست دائرکردی۔
تفصیلات کے مطابق سونے کے تاجر محمد افضال نے گاڑی اور گھر نیب سے واپس لینے کیلئے درخواست دائر کی ہے، درخواست میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو فریق بنایا گیا ہے۔
درخواستگزارکا کہنا ہے کہ نیب نےمیرے بھائی کیخلاف نیب ریفرنس دائر کر رکھا ہے۔
موقف کا کہنا ہے کہ نیب ریفرنس میں درخواست گزار کے 2 گھر اور 6 گاڑیاں سربمہر کی گئی ہیں، گاڑیوں اور گھر کے استعمال کیلئے این او سی کیلئے چیئرمین نیب کو درخواست دے رکھی ہے۔
انھوں نے مزید کہا کہ عدالتی حکم عدولی پر چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی جائے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News