Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انسداد پولیو مہم قومی مقصد اور قومی کوشش ہے، آرمی چیف

Now Reading:

انسداد پولیو مہم قومی مقصد اور قومی کوشش ہے، آرمی چیف
انسداد پولیو مہم

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انسداد پولیو مہم قومی مقصد اور قومی کوشش ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پولیو اوور سائیڈ بورڈ کے سربراہ کرسٹو فر کی ملاقات ہوئی ہے۔

 آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران پاکستان کی انسداد پولیو جامع مہم کے عزم سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملاقات کے دوران آرمی چیف نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کے لئے پولیو ہیلتھ ورکرز کی خدمات کو تسلیم کیا ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ مسٹر کرسٹوفر پولیو اوورسائٹ بورڈ کے سربراہ اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے گلوبل ڈویلپمنٹ پروگرام کے پریذیڈنٹ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ نے پیکا آرڈیننس میں ترامیم کےلیے کمیٹی تشکیل دے دی
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر