Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹرین حادثہ، وزیراعلیٰ سندھ نے فوری امداد کی ہدایات جاری کردیں

Now Reading:

ٹرین حادثہ، وزیراعلیٰ سندھ نے فوری امداد کی ہدایات جاری کردیں
وزیراعلیٰ سندھ

ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے سے متعلق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے فوری امداد کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

اس ضمن میں وزیراعلیٰ سندھ نے  کمشنر سکھر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ضلعی انتظامیہ کو متحرک کیا جائے۔

وزیر اعلیٰ نے فوری مشینری کا انتظام کرکے مسافروں کو نکالنے کا بندوست کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زخمیوں کے علاج کا انتظام کیا جائے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی میتیں آبائی علاقوں میں بھیجنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ فوری انفارمیشن کا سسٹم بنایا جائے تاکہ مسافروں کے تختہ داروں کو صحیح اطلاعات مل سکیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر